بچوں پر ایف آئی آر درج کرنا مستقبل خطرے میں ڈالنا،تاجر

بچوں پر ایف آئی آر درج کرنا مستقبل خطرے میں ڈالنا،تاجر

ملتان (لیڈی رپورٹر ) نیشنل تاجر اتحاد پاکستان ضلع ملتان کے زیراہتمام ملتان بھر کی نمائندہ تاجر تنظیموں کی مشترکہ آل تاجر کانفرنس میں شرکت۔

شرکاء نے آل تاجر کانفرنس سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کمسن بچوں کیخلاف ایف ائی آر کا اندراج ان کے مستقبل پر سوالیہ نشان ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں