بینظیر انکم سپورٹ،کٹوتی کرنیوالے ریٹیلروں کیخلاف ایکشن
کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)اسسٹنٹ ڈائریکٹر بی آئی ایس پی کاخواتین کی امدادی رقم میں کٹوتی کرنے والے ریٹیلروں کے خلاف گھیرا تنگ۔۔
،خواتین کی امدادی رقم سے کٹوتی کرنے والا اسسٹنٹ فلیڈ آفیسرکے آنے پر دکان چھوڑ کر فرار،ٹیم نے سہولت کار کو گرفتار کر لیا،ڈیوائس قبضہ میں لیکراکاؤنٹ سیل کرکے ریٹیلرکے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔