گرفتار ملزموں سے شفاف تحقیق، کیفر کردار تک پہنچایا جائے ،سلیم شاد

گرفتار ملزموں سے شفاف تحقیق، کیفر  کردار تک پہنچایا جائے ،سلیم شاد

جودھ پور بارہ میل (نمائندہ دنیا)تھانہ بارہ میل کی پولیس گرفتار ملزمان کی شفاف تفتیش کرکے ان کو کیفر کردار تک پہنچائیں۔ان خیالات کا اظہار سابق امیدوارحلقہ پی پی 203 کبیروالا محمد سلیم اختر شاد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا

تھانہ بارہ میل کی پولیس گرفتار ملزمان کی شفاف تفتیش کرکے ان کو کیفر کردار تک پہنچائیں۔ان خیالات کا اظہار سابق امیدوارحلقہ پی پی 203 کبیروالا محمد سلیم اختر شاد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں