پولیس جوانوں کی ترقی محنت کا ثمر ہے ،رانا عمر فاروق

پولیس جوانوں کی ترقی محنت  کا ثمر ہے ،رانا عمر فاروق

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق نے کہا ہے کہ پولیس جوانوں کی ترقی ان کی محنت کا ثمرہے۔۔

 میں امیدکرتا ہوں کہ کہ وہ آئندہ بھی دیانتداری’ سوفیصدمیرٹ کی بنیاد پر انصا ف کی فراہمی کویقینی بناتے ہوئے اپنے فرائض منصبی اداکرتے ہوئے محکمہ پولیس اوراپنے افسران کا نام روشن کریں گے ،ایمانداری کو اپنا شیوہ بنائیں مظلوموں کی خدمت اور انصاف کو اپنا نصب العین بنائیں کیونکہ عوام کے جان ومال کی حفاظت ہمارا فریضہ ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں