خانیوال،ڈائریکٹر پنجاب کالجز محمد کامران ملک کی بیٹی کی شادی کی تقریب

خانیوال،ڈائریکٹر پنجاب کالجز محمد کامران ملک کی بیٹی کی شادی کی تقریب

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)ڈائریکٹر پنجاب گروپ آف کالجز خانیوال محمد کامران ملک کی بیٹی کی شادی کی تقریب۔۔

 دلہا ملک محمد طلحہ کے ساتھ سرانجام پا ئی۔ اہم سماجی و سیاسی شخصیات ،وکلاء و صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،تقریب میں ملک پرویز اختر ایڈووکیٹ ،موسی کامران،امجدنیازڈائریکٹر ایڈمن یو سی پی لاہور، اسامہ بشیر قریشی ڈائریکٹر پنجاب کالج ملتان ودیگر بھی شریک ہوئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں