دسمبر ٹیسٹ شروع

دسمبر ٹیسٹ شروع

ملتان(خبرنگارخصوصی)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے زیر انتظام چائلڈ پروٹیکشن سکول میں دسمبر ٹیسٹ کا آغاز کر دیا گیا ۔

امتحانات 14 دسمبر تک جاری رہیں گے ۔ سکول میں 60سے زائد لاوارث ،بے آسرا بچے زیر تعلیم ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں