بی زیڈ یو،مختلف شعبوں کے ضمنی امتحانات کیلئے داخلہ فارم شیڈول تبدیل

بی زیڈ یو،مختلف شعبوں کے ضمنی  امتحانات کیلئے داخلہ فارم شیڈول تبدیل

ملتان(خصوصی رپورٹر)زکریایونیورسٹی کے زیراہتمام اے ڈی اے ، اے ڈی ایس کے ضمنی امتحان2022کیلئے داخلہ فارم جمع کرانے کاشیڈول تبدیل کردیاگیا۔

اعلامیہ کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 دسمبر مقررکردی گئی،دو گنافیس کے ساتھ 22دسمبر اورتین گنافیس کے ساتھ امتحان سے ایک ہفتہ قبل تک فارم جمع کرایاجاسکتاہے فیس 6ہزار روپے جبکہ پریکٹیکل فی مضمون دو ہزا ر روپے ہوگی جبکہ مضمون تبدیلی فیس 25سو روپے مقرر کی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں