جوئے کے اڈے پر چھاپہ، 4 جواری دائو پر لگی رقم سمیت گرفتار

جوئے کے اڈے پر چھاپہ، 4  جواری دائو پر لگی رقم سمیت گرفتار

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر داؤ پر لگی ہزاروں روپے کی رقم سمیت چارجواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

 پولیس تھانہ قطب پور نے مخبر کی اطلاع پر فاروق پورہ میں ایک جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارا جہاں پر ملزمان عدیل، ندیم، زاہد اور علی تاش پر جوا کھیل رہے تھے جن کو موقع پر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں