چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگا 11سالہ بچہ تحویل میں لے لیا

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے  بھاگا 11سالہ بچہ تحویل میں لے لیا

ملتان(خبرنگارخصوصی)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے گھر سے بھاگا گمشدہ 11 سالہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا۔

 بچے کو جنرل بس سٹینڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔ بچہ اپنا نام احمد ولد علی اپنا گھر کروڑ چونڈی والا پاکپتن بتاتا ہے بچے کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا ۔بچے کے لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں