جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی ،35لاکھ کا سامان برآمد

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی ،35لاکھ کا سامان برآمد

گگو منڈی(نامہ نگار،نمائندہ دنیا)پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف دبنگ کارروائی تین ملزمان گرفتار 35لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ ناجائز اسلحہ برآ مد۔۔۔

 تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او گگو منڈی اور سب انسپکٹ کی ٹیم نے تھانہ گگو منڈی کی حدود میں ایکٹیو کریمینل گینگ کے خلاف کاروائی کر کے تین ملزمان عمر ،شہباز اور اکرام کو گرفتار کر لیا ان کے قبضہ سے 12وارداتوں کا مال مسروقہ مالیتی35لاکھ روپے ،دو موٹر سائیکل ڈکیتی شدہ اور ناجائز اسلحہ برآ مد کر لیا مزید تفتیش جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں