دھنوٹ ،الفرید الیون نے کرکٹ میچ جیت لیا

دھنوٹ ،الفرید الیون  نے کرکٹ میچ جیت لیا

دھنوٹ(نامہ نگار) دھنوٹ الفرید الیون نے قائد اعظم کرکٹ کلب کو 15 رنز سے ہرا دیا تفصیل کے مطابق گزشتہ روز الفرید الیون اور قائد اعظم کرکٹ کلب کے درمیان دوستانہ میچ کھیلا گیا۔

 جس میں الفرید الیون نے قائد اعظم کرکٹ کلب کو 15 رنز سے ہرا دیا۔الفرید نے پہلے کھیلتے ہوئے 190 رنز بنائے ۔ فلک نواز نے 78 رنز اور 3 وکٹ حاصل کیں۔ مہر شبیر محسن نے 40 رنز 2 وکٹ حاصل کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں