پولیس مقابلہ،گرفتار ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی

پولیس مقابلہ،گرفتار ملزم  ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی

لودھراں (سٹی رپورٹر )موضع کونڈی میں پولیس مقابلہ،گرفتار ملزم حملہ آور ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق پولیس گرفتار ملزم عرفان کھوکھر کی نشاندہی پراسلحہ برآمد گی کے لئے جارہی تھی ،دو نامعلوم ملزموں نے عقب سے آکر پولیس پر فائرنگ شروع کردی، گرفتارملزم عرفان کھوکھر اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا جسے دائیں گھٹنے میں گولی لگی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں