مہنگی کھاد فروخت کرنے پر8ڈیلر گرفتار،5لاکھ جرمانہ

مہنگی کھاد فروخت کرنے پر8ڈیلر گرفتار،5لاکھ جرمانہ

لودھراں (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تینوں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز اور ایگریکلچر افسر کھاد گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خاتمہ کے لئے متحرک،ضلع بھر میں مہنگی کھاد فروخت کرنے والے ڈیلروں کیخلاف کارروائی، پانچ لاکھ روپے سے زائد جرمانہ کیا گیا،سنگین شکایات پر 299چھاپے مارے ، 8افراد کو موقع پر گرفتارجبکہ ایک مقدمہ درج کرایا گیا۔

تینوں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز اور ایگریکلچر افسر کھاد گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خاتمہ کے لئے متحرک،ضلع بھر میں مہنگی کھاد فروخت کرنے والے ڈیلروں کیخلاف کارروائی، پانچ لاکھ روپے سے زائد جرمانہ کیا گیا،سنگین شکایات پر 299چھاپے مارے ، 8افراد کو موقع پر گرفتارجبکہ ایک مقدمہ درج کرایا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں