ایف پی سی سی آئی الیکشن،بی ایم پی گروپ کا دورہ چیمبرز ایسوسی ایشن

ایف پی سی سی آئی الیکشن،بی ایم پی  گروپ کا دورہ چیمبرز ایسوسی ایشن

ملتان ( لیڈی رپورٹر ) ایف پی سی سی آئی کے انتخابات کے سلسلہ میں بی ایم پی گروپ کے امیدواران کا ملتان کا دورہ چیمبرز ایسوسی ایشنز سمیت سابق ارکان اسمبلی سے ملاقاتیں الیکشن میں کامیابی کے لیے پرعزم ملتان سے نائب صدارت کے لیے وومن چیمبر کی سینئر ممبر نادیہ وسیم کو امیدوار نامزد کر دیا ۔

گزشتہ روز ایف پی سی سی آئی انتخابات کے سلسلہ میں بی ایم پی گروپ کے امیدواران نے انجم نثار کی قیادت میں ملتان کا دورہ کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں