زائد المیعاد مشروبات ودیگر اشیا تلف

زائد المیعاد مشروبات ودیگر اشیا تلف

ملتان (لیڈی رپورٹر)فوڈ سیفٹی کی ٹیموں کی ملتان، خانیوال اور وہاڑی میں کارروائی، فوڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر فوڈپوائنٹس کے مالکان کو بھارتی جرمانے ،زائد المیعادمشروبات، چار کلو غیر معیاری مٹھائی اور تین کلو ملاوٹی مصالحہ جات تلف کردئیے ۔

فوڈ سیفٹی کی ٹیموں کی ملتان، خانیوال اور وہاڑی میں کارروائی، فوڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر فوڈپوائنٹس کے مالکان کو بھارتی جرمانے ،زائد المیعادمشروبات، چار کلو غیر معیاری مٹھائی اور تین کلو ملاوٹی مصالحہ جات تلف کردئیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں