تین بھکاری بچے حفاظتی مرکز منتقل

تین بھکاری بچے حفاظتی مرکز منتقل

ملتان(خبرنگارخصوصی،لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے تین بھکاری بچے حفاظتی تحویل میں ۔۔

لیکر پروٹیکشن بیورو سنٹر منتقل کر دیا،بچوں میں 9 سالہ احمد، 8 سالہ دلشان، 10 سالہ عثمان شامل ہیں ۔بیورو ترجمان کے مطابق لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں