ڈینگی کے شبہ میں مریض منتقل

 ڈینگی کے شبہ میں مریض منتقل

ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں چوبیس گھنٹے میں ڈینگی کے شبہ میں ایک مریض۔۔

 آئی سو لیشن وارڈ منتقل کیا گیا جس کی رپورٹ کا انتظار ہے ، یوں اس وقت آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی کاا کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں