292افراد کو ایمرجنسی امداد فراہم

292افراد کو ایمرجنسی امداد فراہم

ملتان(کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 نے 24 گھنٹے میں 319 میں 292افراد کو ریسکیو کیا۔ ان ایمرجنسیز میں ملتان شہر میں 304،شجاع آباد9،جلالپورپیر والا میں 6پیش آئیں، ٹریفک حادثات کی تعداد 68ہے ،65 ملتان میں پیش آئے ۔

ریسکیو 1122 نے 24 گھنٹے میں 319 میں 292افراد کو ریسکیو کیا۔ ان ایمرجنسیز میں ملتان شہر میں 304،شجاع آباد9،جلالپورپیر والا میں 6پیش آئیں، ٹریفک حادثات کی تعداد 68ہے ،65 ملتان میں پیش آئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں