سی پی او کی کھلی کچہری،مسائل کے حل کیلئے موقع پر احکامات

سی پی او کی کھلی کچہری،مسائل کے حل کیلئے موقع پر احکامات

ملتان(کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان صادق علی نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا اور شہریوں کے مسائل میرٹ پر ۔۔

حل کرنے کیلئے موقع پر احکامات جاری کئے ،۔انہوں نے متعلقہ پولیس افسروں کو ہدایات جاری کیں کہ شہریوں کی شکایات کا فوری ازالہ کر کے رپورٹ پیش کریں ، شہریوں کو یقین دلایا کہ ان کے مسائل کو میرٹ پر حل اور انصاف کی بروقت فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں