مختلف جرائم میں ملوث متعدد افراد کیخلاف مقدمات درج

مختلف جرائم میں ملوث متعدد  افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان(کرائم رپورٹر)ملتان پولیس نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ رکھنے ،تیز رفتار گاڑیاں۔۔

 چلانے ،گاڑیوں میں ایل پی جی گیس سلنڈر رکھنے ،آتش بازی کا سامان فروخت اور بجلی چوری کرنے کے الزام میں اکرم ،عبدالمجید ، اظہر ،عمران ریاض ، علی سعید ، کریم ،کالوشاہ ،لیاقت وغیرہ سمیت متعدد افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں