حسین ظفر ریجنل منیجر سوئی گیس ملتان ریجن تعینات

 حسین ظفر ریجنل منیجر سوئی گیس  ملتان ریجن تعینات

ملتان (خصوصی رپورٹر )چیف انجینئر سوئی گیس پائپ لائن ملتان اور انچارج ٹاسک فورس سید حسین ظفر کو ریجنل ۔۔

منیجر سوئی گیس ملتان ریجن تعینات کر دیا گیا ،پیش رو راشد اسحاق کا تبادلہ سوئی گیس ٹرانسمیشن کر دیا گیا ،سید حسین ظفر کو ریجنل منیجر سوئی گیس ملتان ریجن بننے پر سوئی گیس سی بی اے یونین ملتان کے جنرل سیکرٹری اوّل ارشد امین آفریدی، ایڈیشنل جوائنٹ سیکرٹری سید احمد کاشف شاہ، آفس سیکرٹری غلام حسین پنور،ملک طارق، محمد دین، اکبر پنور، جام صفدر، جمیل شاہین، شاہد دیہٹر نے مبارک باد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ صارفین اور ملازمین کے مسائل جلد حل کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں