مصنف و ہدایتکار طارق جاوا مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی

مصنف و ہدایتکار طارق جاوا مرحوم  کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی

ملتان(وقائع نگارخصوصی)بابر تھیٹر میں حالیہ دنوں وفات پانے والے مصنف و ہدایتکار طارق جاوا مرحوم کے ۔۔

ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور ان کے ورثا کے لیے صبر و جمیل کی دعا کی۔ اجلاس میں موجود شرکا کا کہنا تھا کہ طارق جاوا کی فنی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔تعزیتی اجلاس کی صدارت رمضان شہزاد نے کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں