ملتان آرٹس فیسٹیول کل ہوگا

ملتان آرٹس فیسٹیول کل ہوگا

ملتان(وقائع نگارخصوصی)پنجاب کونسل آف دی آرٹس کے زیر اہتمام ایک روزہ ملتان آرٹس فیسٹیول کل ہوگا ۔۔

جس میں مصوری، دستکاری سمیت کتابوں کی نمائش، ادبی خدمات کی حامل شخصیات کو ایوارڈز دئیے جائیں گے اور میوزیکل پروگرام بھی ہوگا۔ یہ فیسٹیول ملتان آرٹس کونسل میں دن 11 بجے سے رات 8 بجے تک جاری رہے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں