دل کے امراض بڑھتے جا رہے ہیں:ڈاکٹر بشیر احمد

 دل کے امراض بڑھتے  جا رہے ہیں:ڈاکٹر بشیر احمد

میلسی (نامہ نگار ) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ہارٹ اسپیشلسٹ ڈاکٹر بشیر احمد نے کہا ہے کہ عوام میں دل کے امراض بڑھتے جا رہے ہیں۔

ان سے بچاؤ کے لیے خوراک کا خاص خیال رکھا جائے ۔بیکری،تیل میں تلی اور بازاری اشیا سے بچیں ورزش کو معمول بنائیں تکلیف کی صورت میں مستند معالج سے علاج کرائیں۔اتائیوں اور ٹوٹکوں سے بچیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں