26سالہ نوجوان کی لاش برآمد

 26سالہ نوجوان کی لاش برآمد

مظفرگڑھ (سٹی رپورٹر ) مظفرگڑھ روڈ پر 26سالہ نوجوان کی لاش دریائے چناب کے کنارہ پر موجود پارک سے برآمد ہوئی ۔۔

، ریسکیو نے لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ،شناخت سلمان حسین ولد مخدوم سجاد حسین سکنہ دربار حافظ جمال مکان نمبر 2519 / 6ایم محلہ حافظ جمال ملتان سے ہوئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں