3میپکو اہلکار معطل

3میپکو اہلکار معطل

ملتان (خصوصی رپورٹر)سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو ملتان سرکل امجد نواز بھٹی نے فرائض میں غفلت پر 2ایس ڈی اوز اورایک میٹرسپروائزر کو معطل کردیا۔معطل ہونے والوں میں محمد شاکر ،ظفر اقبال ،طارق محمود شامل ہیں ۔

سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو ملتان سرکل امجد نواز بھٹی نے فرائض میں غفلت پر 2ایس ڈی اوز اورایک میٹرسپروائزر کو معطل کردیا۔معطل ہونے والوں میں محمد شاکر ،ظفر اقبال ،طارق محمود شامل ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں