ویمن یونیورسٹی میں لیکچر

ویمن یونیورسٹی میں لیکچر

ملتان(خصوصی رپورٹر) ویمن یونیورسٹی میں آج امریکن ایجوکیشن پروگرام کے حوالے سے دورزہ لیکچرز کاآغاز ہوگا جس میں لمز یونیورسٹی پروفیسر پولیٹیکل سائنز ،پروگرام کی منٹور ڈاکٹر فرحت حق لیکچر دینگی، پروگرام کا مقصد آگاہی فراہم کرنا ہے ۔

ویمن یونیورسٹی میں آج امریکن ایجوکیشن پروگرام کے حوالے سے دورزہ لیکچرز کاآغاز ہوگا جس میں لمز یونیورسٹی پروفیسر پولیٹیکل سائنز ،پروگرام کی منٹور ڈاکٹر فرحت حق لیکچر دینگی، پروگرام کا مقصد آگاہی فراہم کرنا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں