مریض دوسرے وارڈ منتقل

مریض دوسرے وارڈ منتقل

ملتان(لیڈی رپورٹر) نشتر ہسپتال میں ڈینگی کے شبہ میں زیر علاج مریض کی رپورٹ نیگیٹو آنے پر دوسرے وارڈ منتقل ، ڈینگی میں مبتلا کوئی مریض زیر علاج نہیں ، گزشتہ سے پیوستہ روز مشتبہ مریض کو آئی سو لیشن وارڈ منتقل کیا گیا ۔

 نشتر ہسپتال میں ڈینگی کے شبہ میں زیر علاج مریض کی رپورٹ نیگیٹو آنے پر دوسرے وارڈ منتقل ، ڈینگی میں مبتلا کوئی مریض زیر علاج نہیں ، گزشتہ سے پیوستہ روز مشتبہ مریض کو آئی سو لیشن وارڈ منتقل کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں