رشتہ داروں سے حسن سلوک سنت نبویؐ،نوابزادہ حکیم بلال خان

رشتہ داروں سے حسن سلوک سنت نبویؐ،نوابزادہ حکیم بلال خان

مظفرگڑھ (سٹی رپورٹر)مقامی سماجی شخصیت نوابزادہ حکیم محمد بلال خان نے کہا ہے کہ رشتہ داروں سے حسن سلوک سنت نبویؐ ہے ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر فیملی ڈنر کے موقع پر کیا جس میں نوابزادہ عمران احمد خان،نواب زادہ فاروق احمد خان، نوابزادہ منصور خان العروف مونے خان،نوابزادہ ظفر محمود خان، نوابزادہ واجد محمود خان ،نوابزادہ ساجد حلیم خان،نوابزادہ شہباز خان ایڈوکیٹ،نواب زادہ عطاء الرحمن خان، نوابزادہ نجیب الرحمن خان،نوابزادہ عبید الرحمن خان،نوابزادہ جواد خان، نوابزادہ عبداللہ کریم خان،نواب زادہ سہیل امیر خان،نوابزادہ مدثر حیات خان،نوابزادہ مزمل حیات خان،نواب زادہ اسد مسرور خان،نواب زادہ سعد حمید خان،عثمان خان،علی خان سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں