مسافر گاڑیوں کے خستہ حال ٹائر شہریوں کی زندگیاں دائو پر لگ گئیں

مسافر گاڑیوں کے خستہ حال ٹائر  شہریوں کی زندگیاں دائو پر لگ گئیں

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)مسافر گاڑیوں کے خستہ حال ٹائر انسانی جانوں کیلئے خطرہ بن گئے ۔

آئے روز بڑھتے ہوئے حادثات کے باوجود ذمے داران نے چپ سادھ لی لاڑی اڈا سمیت دیگر اڈوں میں سفر کرنے والے لوگوں سے کرایہ تو من مرضی سے وصول کرلیا جاتا ہے لیکن لاکھوں مالیت کی بڑی مسافر بسوں کی خستہ حالی کی طرف کوئی توجہ نہیں دی جاتی مسافروں سے من مرضی کا کرایہ وصولنے کے باوجود انہیں موت کے منہ میں دھکیلنے کیلئے چھوڑدیا جاتا ہے لاڑی اڈوں میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر اور پارکنگ میں کھلی گاڑیاں نہ صرف مالکان بلکہ لاڑی اڈا انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ چڑا رہی ہیں لاڑی اڈوں سے نکلنے والی گاڑیوں کی فٹنس چیکنگ کرنے والوں کا تونشان بھی نہیں مل۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں