میلسی ،فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص شدیدز خمی

میلسی ،فائرنگ کے واقعے  میں ایک شخص شدیدز خمی

میلسی (نامہ نگار )مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کر دیا۔تفصیل کے مطابق چک نمبر 113 ڈبلیو بی کا محمد نواز اپنے ۔۔

بھائی ممتاز کے ہمراہ اپنے پلاٹ پر موجود تھا کہ معمولی تنازعے پر محمد خان وغیرہ آتشیں اسلحے ،ڈنڈوں اور کلہاڑیوں سے مسلح ہو کر آگئے اور پسٹل کے فائر کرکے اور ڈنڈوں سے پے در پے وار کرکے ممتاز کو ذخمی کردیا اور فرار ہو گئے پولیس تھانہ مترو نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں