میلسی، اوباش کی لڑکی سے زیادتی کی کوشش، مقدمہ درج

میلسی، اوباش کی لڑکی سے  زیادتی کی کوشش، مقدمہ درج

میلسی (نامہ نگار) اوباش نوجوان کا 17 سالہ اکیلی لڑکی پر حملہ زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش۔

تفصیل کے مطابق چک نمبر 111 ڈ بلیو بی کے محمد بوٹا کی بہن 17 سالہ ‘‘ر’’ گھر کے قریب احاطہ مویشی سے مویشی کھولنے گئی تو اسے اکیلا دیکھ کر محمد اسلام نامی اوباش شخص نے مبینہ طور پر اسے قابو کیا اور زبردستی زیادتی کی کوشش کی تاہم چیخ پکار پر لوگ آئے تو ملزم فرار ہو گیا۔مترو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں