واپڈا کالونی میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی تعمیر شروع

 واپڈا کالونی میں واٹر فلٹریشن  پلانٹ کی تعمیر شروع

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)ڈپٹی کمشنر سید منور عباس بخاری نے واپڈا کالونی میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی تعمیر شروع کرادیں۔۔۔

اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر سید منور عباس بخاری نے مذکورہ واٹر فلٹریشن پلانٹ کی زیرتعمیرجگہ کا معائنہ کرتے ہوئے کہا کہ اچھا اور صاف پانی بنیادی ضرورت ہے ،میونسپل کمیٹی کو شہر کے تمام واٹر فلٹریشن پلانٹ کی مرمت کے احکامات جاری کردیے ہیں،نئی حکومت سازی کیساتھ فنڈز کی دستیابی کے ساتھ شہر کے پلانٹس کی تعمیر ومرمت بھی کرائی جائے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں