مہنگے داموں ایل پی جی فروخت کرنے والے کیخلاف مقدمہ

مہنگے داموں ایل پی جی فروخت  کرنے والے کیخلاف مقدمہ

ملتان(کرائم رپورٹر)مہنگے داموں ایل پی جی گیس فروخت کرنے کے الزام میں ایک دکاندار کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔۔۔

تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ صدر ملتان کو پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے درخواست دی کہ دوران چیکنگ ایک دکان کو چیک جہاں پر الطاف نامی دکاندار شہریوں کو مہنگے داموں ایل پی جی گیس فروخت کر رہا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں