ٹریفک حادثات میں 10افراد زخمی

ٹریفک حادثات میں 10افراد زخمی

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نامہ نگار )ٹریفک حادثات میں 10افراد زخمی ہوگئے ،ٹریفک اور ۔۔۔

روڈ کے مختلف واقعات میں گزشتہ روز 10افراد زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو1122کی مدد سے ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل کروادیاگیا جہا ں ان کا علاج جاری ہے زخمی افراد میں غلام فاطمہ، علی شیر، مرتضی، عبید، وسیم، مدثر، عثمان ودیگر شامل ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں