آپریشنل افسروں کی چھٹیاں منسوخ

 آپریشنل افسروں کی چھٹیاں منسوخ

ملتان(خصوصی رپورٹر)چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر مہر اللہ یار بھروانہ نے ریکوری اہداف حاصل کرنے کے لئے تمام آپریشنل افسروں کی تعطیلات منسوخ کردیں اور حکم دیا کہ ریکوری سٹاف کوہفتہ اور اتوار کے روز الرٹ رکھاجائے ۔

چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر مہر اللہ یار بھروانہ نے ریکوری اہداف حاصل کرنے کے لئے تمام آپریشنل افسروں کی تعطیلات منسوخ کردیں اور حکم دیا کہ ریکوری سٹاف کوہفتہ اور اتوار کے روز الرٹ رکھاجائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں