ڈاکوئوں نے پولیس اہلکار کو لوٹ لیا

ڈاکوئوں نے پولیس اہلکار کو لوٹ لیا

سکندرآباد(نامہ نگار ) ڈاکوؤں نے پولیس اہلکار سے گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل 8ہزار نقدی چھین لی پولیس ملازم کی 15پر تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی شروع کردی۔۔

، بستی مٹ والہ کارہائشی سب جیل شجاع آباد کا پولیس ملازم بہادر علی گھر سے اپنی ڈیوٹی سب جیل شجاع آباد آرہاتھا کہ راستے میں ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پرروک لیا موٹرسائیکل 8ہزارنقدی چھین کر فرار ہوگئے پولیس ملازم بہادر علی کی 15پر تھانہ سٹی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں