میلسی ،بس حادثے کے بعد کھمبے تبدیل نہ ہوسکے ،گرنے کا خدشہ

میلسی ،بس حادثے کے بعد کھمبے  تبدیل نہ ہوسکے ،گرنے کا خدشہ

میلسی (نامہ نگار) بس حادثہ کے بعد بجلی کے کھمبے تبدیل نہ ہوسکے ،گرنے کا خطرہ۔تفصیل کے مطابق جنازہ گاہ نتھے شاہ کے قریب نصب ٹرانسفارمر اور۔۔

 بجلی کے کھمبوں سے مسافر بس ٹکرا گئی جس سے ٹرانسفارمر زمین پر گرگیا اور کھمبے ٹیڑھے ہوگئے ۔20 دن گزرنے کے باوجود گھمبے تبدیل نہیں کیے گئے جن کے گرنے کا خطرہ ہے ۔جس سے نقصان ہو سکتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں