ایڈیشنل سیشن جج کا دورہ ڈسٹرکٹ جیل،14قیدی رہاکرنیکا حکم

ایڈیشنل سیشن جج کا دورہ ڈسٹرکٹ جیل،14قیدی رہاکرنیکا حکم

ملتان (کرائم رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عدنان طارق اور جوڈیشنل مجسٹریٹ ارشد ہاشمی نے۔۔

 گزشتہ روز ڈسٹرکٹ جیل ملتان کا وزٹ کیا جہاں جیل سپرنٹنڈنٹ نوید اشرف نے انکا استقبال کیا۔انہوں نے بیرکس اور جیل ہسپتال کا وزٹ کیا قیدیوں کے مسائل سنے ۔انہوں نے معمولی جرائم میں ملوث 14قیدیوں کی رہائی احکامات بھی جاری کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں