ماں بیٹے کو جان سے مارنے کی دھمکی پر ایک شخص کیخلاف مقدمہ

ماں بیٹے کو جان سے مارنے کی  دھمکی پر ایک شخص کیخلاف مقدمہ

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے ماں بیٹے کو جاں سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

 پولیس تھانہ بوہڑ گیٹ کو فریدہ بیگم نے درخواست دی کہ ملزم شہزاد نے میرے بیٹے ذیشان اور مجھے فون کر کے اغوا کر کے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی ۔پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں