شہری پر تشدد کا الزام ، 2افراد کے خلاف مقدمہ درج

شہری پر تشدد کا الزام ، 2افراد  کے خلاف مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ قطب پور کو فاران احمد نے درخواست دی کہ ملزمان مبارک قریشی اور اللہ دتّہ گھر کے باہر ہوائی فائرنگ کر رہے منع کرنے پر طیش میں ا کر مجھے تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں