مختلف جرائم پر متعددافراد کے خلاف مقدمات درج

مختلف جرائم پر متعددافراد کے خلاف مقدمات درج

ملتان(کرائم رپورٹر)ملتان پولیس نے مختلف مقامات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2منشیات فروش، 2غیر قانونی اسلحہ، 14پتنگ فروش،2بجلی چوری، 2 تیز رفتار سوار اور 3 اشتہاری مجرمان سمیت 25ملزمان گرفتار کر کے 30لیٹر شراب، 02پسٹل 30بور معہ گولیاں ا ور 1803 پتنگیں معہ ڈور برامد کر لیے متعلقہ تھانوں کی پولیس نے تمام ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں۔

ملتان پولیس نے مختلف مقامات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2منشیات فروش، 2غیر قانونی اسلحہ، 14پتنگ فروش،2بجلی چوری، 2 تیز رفتار سوار اور 3 اشتہاری مجرمان سمیت 25ملزمان گرفتار کر کے 30لیٹر شراب، 02پسٹل 30بور معہ گولیاں ا ور 1803 پتنگیں معہ ڈور برامد کر لیے متعلقہ تھانوں کی پولیس نے تمام ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں