ڈینگی کا کوئی مریض زیر علاج نہیں

ڈینگی کا کوئی مریض زیر علاج نہیں

ملتان(لیڈی رپورٹر) نشتر ہسپتال میں ڈینگی میں مبتلا اور شبہ میں کوئی مریض زیر علاج نہیں ۔

نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں گزشتہ چار روز کے دوران ڈینگی کے شبہ میں کوئی بھی مریض رپورٹ نہیں ہوا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں