10سالہ بچے کے لواحقین کی تلاش

10سالہ بچے کے لواحقین کی تلاش

ملتان(خبرنگارخصوصی)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کو 10 سالہ گمشدہ بچے کے لواحقین کی تلاش ہے گمشدہ بچہ اپنا نام آصف ولد یاسر اپنا گھر ڈبل پھاٹک ملتان بتاتا ہے گمشدہ بچے کے مطابق اسکا والد فوت ہو گیا ہے والدہ نے دوسری شادی کر لی ۔

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کو 10 سالہ گمشدہ بچے کے لواحقین کی تلاش ہے گمشدہ بچہ اپنا نام آصف ولد یاسر اپنا گھر ڈبل پھاٹک ملتان بتاتا ہے گمشدہ بچے کے مطابق اسکا والد فوت ہو گیا ہے والدہ نے دوسری شادی کر لی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں