دھوکہ دہی سے مکان نام کرانے کا الزام، ایک شخص پر مقدمہ

دھوکہ دہی سے مکان نام کرانے کا الزام، ایک شخص پر مقدمہ

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے دھوکہ دہی سے شہری کا مکان اپنے نام کروانے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ چہلیک کو صدیق نے درخواست دی کہ اس کے کرایہ دار سجاد نے دھوکہ دہی سے اس کا مکان اپنے نام کروایا پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں