تین ایس ایچ اوز کے تقرر وتبادلے

تین ایس ایچ اوز کے تقرر وتبادلے

ملتان(کرائم رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر ملتان صادق علی ڈوگر نے تین تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تقرروتبادلے کر دیئے ہیں۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق انچارج پی آر او برانچ ملتان انسپکٹر محمد سعید احمد کو ایس ایچ او شاہ رکن عالم سب انسپکٹرمحمد سرفراز کو ایس ایچ او پولیس تھانہ قادر پورراں انچارج سکیورٹی برانچ سب انسپکٹر طاہر علی کو ایس ایچ او دولت گیٹ تعینات کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں