نشتر میں کوئی مریض زیر علاج نہیں

نشتر میں کوئی مریض زیر علاج نہیں

ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں پانچ روز کے دوران ڈینگی کے شبہ میں کوئی بھی مریض رپورٹ نہیں ہوا ۔۔

یوں اس وقت آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی میں مبتلا اور شبہ میں بھی کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں