بورے والانادرا آفس میں سہولیات کا فقدان،سائلین خوار

بورے والانادرا آفس میں سہولیات کا فقدان،سائلین خوار

بورے والا(سٹی رپورٹر )نادرا آفس میں سہولیات کا فقدان،سائلین رل گئے ،ب فارم اور شناختی کارڈ کے حصول کے لیے شیرخوار بچوں کے ساتھ آنے والی سینکڑوں خواتین و مرد شدید مشکلات کا شکار ۔۔۔

شکایات پر عملہ کی بدتمیزی،خواتین ٹوکن کیلئے سارا دن قطاروں میں کھڑی رہتی ہیں لیکن باری نہیں آتی،سفارشیوں پر نوازشات کی بارش،پروٹوکول دیا جاتا ہے ، مردو خواتین کیلئے صرف ایک واش روم موجود، گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں،شہریوں نے چیئرمین نادرا اور وزیراعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں