خالدی گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزم گرفتار، 42لاکھ کا مال مسروقہ برآمد

خالدی گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزم  گرفتار، 42لاکھ کا مال مسروقہ برآمد

سکندرآباد(نامہ نگار)تھانہ صدر کی پولیس نے خالدعرف خالدی گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزم گرفتار کر کے 42لاکھ سے ۔۔

زائد کا مال مسروقہ برآمد کرلیا۔ گینگ کا سرغنہ خالد عرف خالدی موضع سومن کا رہائشی ہے ،اسے اور اس کے ساتھیوں الیاس اور مزمل جلالپور پیرالا کو گرفتار کرکے طلائی زیوارت ،ملکی وغیر ملکی کرنسی سمیت42لاکھ سے زائد کاسامان برآمد کرکے ورثا کے حوالے کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں