گیلانی لاء کالج میں سپورٹس گالا کی تقریب

گیلانی لاء کالج میں سپورٹس گالا کی تقریب

ملتان(خصوصی رپورٹر)گیلانی لا کالج میں سپورٹس گالا 2024 کا اہتمام زیر نگرانی پرنسپل ڈاکٹر سمزہ فاطمہ منعقد ہوا ۔۔

پرنسپل ڈاکٹر سمزہ فاطمہ نے تقریب کا افتتاح کیااس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پرنسپل نے کہا کہ ایک صحت مند زندگی گزارنے کیلے کھیل بہت ضروری ہے اس اصول پر عمل کرنے کے لیے گیلانی لاء کالج میں سپورٹس گالا جاری ہے ۔ سپورٹس گالا میں طلبا نے نے مختلف کھیل کھیلے جس میں لڑکوں نے آؤٹ ڈور گیمز کرکٹ، فٹ بال، بیڈمنٹن اور لڑکیوں نے انڈور گیمز لڈو، کیرم بورڈ وغیرہ میں حصہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں